Ticker

6/recent/ticker-posts

خواب میں اونٹ دیکھنے کی تعبیر

The meaning of seeing a camel in a dream?

اونٹ باغ میں دیکھنا: اس ملک کا حاکم دشمنوں پر فتح پائے گا

اونٹ بولتا دیکھںا: دیکھے کہ اونٹ آواز دیتا ہے تو دلیل ہے کہ حج کو جائے گا یا تجارت نفع سے کرئے گا

اونٹ پر سوار ہونا: باعث مسرت ہے مالدار ہوگا تجارت کاروبار سے نفع اٹھائے گا

اونٹ چراتا دیکھنا: دیکھے کہ اونٹ کے گلے کو چراتا ہے اور جانتا ہے کہ اس کے اپنے ہیں تو دلیل ہے کہ اس کو بادشاہت ملے گی

اونٹ خریدنا: عورت یا لونڈی ملنے کی توقع ہے دولت مند ہوگا مرتبہ بلند ہوگا

اونٹ دوڑتا دیکھںا: دیکھے کہ اونٹ اس کے پیچھے ہے دوڑ رہا ہے تو دلیل ہے کہ غم اور دکھ میں مبتلا ہوگا

اونٹ دیکھںا: خیر اور بھلائی ہے

اونٹ سے باتیں کرنا: اس کو خیر اور نیکی پہنچے گی

اونٹ سے زنا کرنا: سختی سے رہائی پائے گا اور دچمن پر فتح حاصل کرئے گا

اونٹ لڑتا دیکھںا: دیکھے کہ اونٹ کے ساتھ جنگ اور لڑائی کرتا ہے تو دلیل ہے کہ کسی عجمی مرد کے ساتھ دشمنی ہوگی

اونٹ کا چمڑا دیکھںا: مال ورثہ یعنی وراثت ملے گی

اونٹ کا سر پھیر لینا: دیکھے کہ اونٹ نے اس سے سر پھیر لیا ہے اور مطیع نہیں ہوتا تو دلیل ہے کہ غمناک ہوگا

اونٹ کا گوشت کھانا: مال پاکیزہ ملے گا بزرگی حاصل ہوگی دین میں کامل ہوگا

اونٹ کا لات مارنا: کسی بڑے آدمی سے اس کو نقصان پہنچے گا

اونٹ کو اپنا دشمن دیکھںا: مصیبت میں گرفتار ہوگا دشمن سے مغلوب ہوگا پریشانی اٹھائے گا

اونٹ کو زبح کرنا: دیکھے کہ اونٹ کو کسی قوم نے زبح کیا ہے اور اس کا گوشت بانٹا ہے تو دلیل ہے کہ اس جگہ کا سردار مرے گا اور اس کا مال تقسیم کریں گے

اونٹ کو کاٹنا: سفر سے نقصان اٹھاے گا گھوڑا گدھا خچر کو بھی کاٹنا نقصان پانے کی دلیل ہے

اونٹ کو مطیع کرنا: دولت مندی عزت آرام پائے گا دشمن پر غالب ہوگا

اونٹ کو کودتا دیکھںا: اونٹ پر سوار ہے اور اونٹ کود رہاہے تو یہ غم اور فکر کی بات ہے

اونٹ کے بچے کا گوشت کھانا: اس قدر یتیم کا مال کھائے گا اور بیمار ہوگا اور پھر شفاء پائے گا

اونٹ کے سر جیسا اپنا سر دیکھنا: فساد حرام کی طرف مائل ہوگا

اونٹ لات مارتا دیکھنا: کسی بڑے آدمی سے اس کو نقصان پہنچے گا

اونٹ نامعلوم پرسوار ہونا: اگر کوئی خواب میں اپنے آپ کو نامعلوم اونٹ پر دیکھے کہ وہ دوڑ رہا ہے تو دلیل ہے کہ سفر کرے گا

یہ بھی پڑھیں : خواب میں اولے دیکھنے کی تعبیر

یہ بھی پڑھیں: انفارمیشن ٹیکنالوجی تعلیم کے ساتھ طلباء کےلیے ملازمت کے مواقع بھی پیدا کر رہی ہے

Post a Comment

0 Comments

click Here

Recent