Ticker

6/recent/ticker-posts

Education technology can provide career solutions: Dr Zakar

Okara (Nation of Pakistan News Online, Javed Rahi) The Information and Communication Technologies (ICTs), being used in education sector amid coronavirus lockdowns, can also provide multiple career opportunities including ecommerce, content marketing and content monetization to students, said the University of Okara’s Vice Chancellor, Prof Dr Muhammad Zakria Zakar, while talking to his faculty. 

 He told that the future job market will be totally driven by the ICTs and the students who adapt themselves according to the needs of the modern world and learn professional digital skills, will have more career choices. 

Dr Zakar further said that the pandemic has proved to be a blessing in disguise in a sense that it had accelerated the transformation from traditional means of communication, education and business into the digital ones. 

The VC revealed the UO had been providing quality online education to its 17,000 students effectively since the pandemic-driven closure of educational institutions. 

“We, in collaboration with the Higher Education Commission (HEC), has invested a considerable amount of money in establishing a tech-enriched smart campus where both teachers and students can easily interact in digital environment and they have access to piles of online knowledge resources”, said Dr Zakar.

Read also: Jobs / Deputy courier, driver, cook vacancies in School Education and Literacy Department Sindh


انفارمیشن ٹیکنالوجی تعلیم کے ساتھ طلباء کےلیے ملازمت کے مواقع بھی پیدا کر رہی ہے: پروفیسر زکریا

اوکاڑہ(نیشن آف پاکستان نیوزآن لائن،جاوید راہی)آن لائن ایجوکیشن سے طلباء جدید جاب مارکیٹ کےلیے تیار ہو رہے ہیں اوکاڑہ یونیورسٹی نے ایچ ای سی کے تعاون سے اسمارٹ کیمپس قائم کیا ہے،وی سی- کرونا وائرس کی وبا اور اس کے نتیجے میں ہونے والے لاک ڈاون کے باعث جو جدید انفارمیشن ٹیکنالوجی تعلیم کے میدان میں استعمال ہو رہی ہے اس سے طلباء کے لیے ملازمت کے بیشتر مواقع بھی پیدا ہو رہے ہیں ان خیالات کا اظہار اوکاڑہ یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر محمد زکریا ذاکر نے اپنی فیکلٹی سے بات کرتے ہوئے کیا۔ 
ان کا کہنا تھا کہ مستقبل کی جاب مارکیٹ  میں انفارمیشن ٹیکنالوجی کا عروج ہو گا اور جو طلباء ابھی سے اس ماحول کے مطابق اپنے آپ کو ڈھال لیں گے اور پیشہ وارانہ صلاحیتیں اور مہارتیں حاصل کر لیں گے ان کےلیے روزگار کے مواقع زیادہ وسیع اور متنوع ہوں گے۔

یہ بھی پڑھیں : گندم،گنا،چاول،مکئی کےشعبہ کی نجکاری کا فیصلہ

 پروفیسر زکریا نے مزید بتایا کہ کرونا کی وبا نے تعلیم، کاروبار اور ابلاغیات کے روایتی طریقوں کو تبدیل کردیا ہے اور اب زندگی کے ہر میدان میں انفارمیشن ٹیکنالوجی کو اپنانا محض انتخاب نہیں بلکہ ضرورت بن گیا ہے۔ 
وائس چانسلر نے بتایا کہ اوکاڑہ یونیورسٹی گزشتہ برس کے آغاز سے اپنے سترہ ہزار طلباء کو کامیابی سے آن لائن تعلیم مہیا کر رہی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ ہم نے ہائیر ایجوکیشن کمیشن کے تعاون سے ایک خطیر رقم خرچ کر کے اوکاڑہ یونیورسٹی کو ایک اسمارٹ کیمپس میں تبدیل کیا ہے، جہاں پہ اساتذہ اور طلباء کو علم کے وسیع آن لائن ذرائع تک آسان رسائی حاصل ہے اور وہ معمول کی تعلیمی سرگرمیوں کو بھی موثر طریقے سے چلا رہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: اسکول ایجوکیشن اینڈ لٹریسی ڈپارٹمنٹ سندھ میں نوکریاں

Post a Comment

0 Comments

click Here

Recent