Ticker

6/recent/ticker-posts

خواب میں ایڑی دیکھنے کی تعبیر

The meaning of seeing heels in a dream

ایڑی پاؤں کی ٹوٹ جانا: دیکھے کہ اس کی ایڑی ٹوٹ گئی ہے تو دلیل ہے کہ ایسے کام میں معغول ہوگا جس سے پعیمانی اٹھائے گا

ایڑی پاؤں کی دیکھںا: پاؤں کی ایڑی کاروبار کے انتظام اور آدمی کی کمائی پر دلیل ہے

ایڑی پاؤں کی کھانا: اپنے پاؤں کی ایڑی کاٹی اور کھائی ہے اور درندوں کو دی ہے تو دلیل ہے کہ جو کچھ کمائے گا کھائے گا اور دشمنوں کو دے دے گا

ایڑی دیکھںا: کاروبار ترقی کرے گا

ایڑی کٹ جانا: بےکاری اور تنگدستی کی دلیل ہے 

یہ بھی پڑھیں : خواب میں اونٹنی دیکھنے کے تعبیر

یہ بھی پڑھیں: شوگر فیکٹریز کنٹرول ایکٹ کو فی الفورمنسوخ کیا جائے،علی حسن گیلانی،جام ایم ڈی گانگا

Post a Comment

0 Comments

click Here

Recent