جماع حیض میں کرنا : عورت خواب میں دیکھے کہ اس کا شوہر حیض میں ہی اس کے ساتھ جماع کررہا ہے تو تعبیر ہے کہ میاں بیوی دونوں شہر سے نکل جائیں گے
جماع شیر کے ساتھ کرنا : حاکم سے ذلت پہنچے گی
جماع کوے سے کرنا : اگر دیکھے کہ کوے کے ساتھ جماع کیا ہے دلیل ہے کہ چور کو پکڑے گا
جماع گائے سے کرنا : اس کو خوشحالی اور خوش سالی حاصل ہوگی
جماع گدھے سے کرنا : مرادیں پائے گا
جماع ماں بہن سے کرنا : صلح رحمی ہوگی مدد پائے گا ماں بہن مہربان ہوگی راحت پائے گا
جماع مردے سے قبر میں کرنا : دیکھے کہ میت کے ساتھ اس کی قبر میں جماع کررہا ہے تو دلیل ہے کہ صاحب خواب کسی سے زنا کرے گا جماع کے بعد منی نکلنا شریر قسم کے منافق آدمی کے مصاحب ہونے اور اس کی وجہ سے غیر شعوری طور پر مالی نقصان اٹھانے کی تعبیر ہے
0 Comments