Ticker

6/recent/ticker-posts

اندھیرا دیکھنے کی تعبیر

The meaning of seeing darkness

اندھیرا دیکھنا: دین میں گمراہی کا باعث ہے ظلمت میں گرفتار ہوگا 

اندھیرے سے روشنی دیکھنا: توبہ کرے گا دین کی محبت ہوگی ہدایت پائے گا اور نیک ہو جائے گا

اندھیرے میں نماز پڑھنا: غموں سے نجات پائے گا خوشی پائے گا

اندھیری رات دیکھنا: غم و دکھ میں مبتلا ہوگا مصیبت میں گرفتار ہوگا

اندھیری رات میں بھٹکنا: دین میں کمزوری کا باعث ہے اسلام سے دوری ہے

اندھیری رات میں چلنا: اگر راستہ پر چلے تو ایمان کامل ہوگا سرخرو ہوگا بزرگی حاصل ہوگی

اندھیری گزرگاہ دیکھنا: دین سے گمراہ ہوگا برے کاموں میں مشغول ہوگا

یہ بھی پڑھیں : خواب میں اندھا پن دیکھنے کی تعبیر

یہ بھی پڑھیں: بھارتی پنجاب میں مسلم علاقوں کا ضلع بنانے کا اعلان،پی جے پی کا احتجاج

Post a Comment

0 Comments

click Here

Recent