Ticker

6/recent/ticker-posts

اژدھا دیکھنے کی تعبیر

The meaning of seeing a dragon

اژدھا پر بیٹھنا : دشمن سے صلح ہوگی رنج و غم دور ہوں گے 

اژدھا دیکھنا: بزرگوں سے فیض حاصل ہوگا دولت مندوں میں شمار ہوگا

اژدھا لڑنا: دشمن سے لڑائی ہوگی  پریشانی کا باعث ہوگی

اژدھا کو شکست دینا: دشمن پرفتح پائے گا دولت ہاتھ آئے گی رنج وغم دور ہونگے

اژدھا کو مارنا : دشمن کوہلاک کرے گا اندیشہ دور ہوگا

یہ بھی پڑھیں : خواب میں اڑنے کی تعبیر

یہ بھی پڑھیں: پاکستان علماء کونسل

Post a Comment

0 Comments

click Here

Recent