Ticker

6/recent/ticker-posts

خواب میں اونٹنی دیکھنے کے تعبیر

The meaning of seeing a camel in a dream

اونٹنی کا بھاگ جانا: عورت سے جدا ہوگا یا ان کے درمیان جھگڑا ہوگا

اونٹنی پانا: اونٹنی پائے تو عورت پائے گا اگر اونٹنی بچہ والی ہے تو جس عورت سے بھی شادی ہوگی بیٹا پیدا ہوگا

اونٹنی پر سوار ہونا: کسی عورت سے نکاح کرے گا

اونٹنی چوری ہونا: عورت سے جدا ہوگا

اونٹنی دیکھنا: مراد پوری ہوگی

اونٹنی ضائع ہونا: دیکھے کہ اس کے ہاتھ سے اونٹنی نکل گئی ہے یا ضائع ہوگئی ہے یا ادھوری ہوگئی ہے تو دلیل ہے کہ وہ بیوی سے جدا ہوگا

اونٹنی کا دودھ پینا: خود دودھ نکالے بغیر اونٹنی کا دودھ پینا کسی صاحب قوت آدمی کی جانب سے مال نصیب ہونے کی دلیل ہے

اونٹنی کا دودھ نکالنا: غیر شادی شدہ کے لیے شادی اور شادی شدہ کے لیے بیٹا نصیب ہونے کی علامت ہے کسی عورت کی طرف سے مال حلال ملنے کی دلیل بھی ہے

اونٹنی کو بچہ ہونا: فرزند پیدا ہوگا

اونٹنی مری ہوئی دیکھںا: دیکھے کہ اس کی اونٹنی مر گئی ہے دلیل ہے کہ اس کی عورت مرے گی 

یہ بھی پڑھیں : خواب میں اونٹ دیکھنے کی تعبیر

یہ بھی پڑھیں: نابالغ بچوں کی ڈرائیونگ،حادثات میں اضافہ اور قیمتی جانوں کا ضیاع ہمارے لئے لمحہ فکریہ ہے،سید ندیم جعفری

Post a Comment

0 Comments

click Here

Recent