استاد دیکھنے کی تعبیر
The meaning of seeing the teacher
استاد بننا: اگر دیکھے کہ بچوں کو پڑھا رہا ہے تو دنیا میں راست گو ہوگا اور عزت پائے گا
استاد دیکھنا : عزت ملے گی راہ راست پر آئے گا
استاد کا تھپڑ مارنا دیکھنا : علم تعلیم پر توجہ دینے کی نشانی ہے
0 Comments