I love my wife very much so break her legs
ڈیرہ غازی خان(نیشن آف پاکستان نیوز آن لائن) ڈیرہ غازی خان کے علاقہ تھانہ گدائی کی حدود میں ایک شخص نے اپنی بیوی کی کلہاڑی سے دونوں ٹانگیں کاٹ لیں پولیس تھانہ گدائی نے مقدمہ درج کر کے ملزم کو گرفتار کر لیا تفصیل کے مطابق ملزم نے بیان دیا کہ اس کی محبت کی شادی ہے اس سے دو بچے بھی ہیں اور ملزم دوسری شادی بھی کر چکا ہے ملزم محنت مزدوری کرتا ہے ملزم اکرم کے مطابق اس کی پہلی بیوی اس کو توجہ نہیں دیتی تھی
یہ بھی پڑھیں: اسلام آباد انجینئرنگ آرگنائزیشن ٹیکسلا میں نوکریاں
ملزم کا کہنا ہے یہ اس سے بے حد محبت کرتا ہے سوال کرنے پر کہ اس نے اس طرح کی گھٹیا حرکت کیوں کی ملزم جو کہ اپنے جرم پر ذرا بھی پیشماں نہیں تھا اس نے کہا میں نے بیوی کی ٹانگیں اس لئے کاٹی ہیں تاکہ وہ ہر وقت میرے سامنے بیٹھی رہے اور میں اس کی خدمت کرتا رہوں
0 Comments