خواب میں اندھا پن دیکھنے کی تعبیر
The meaning of seeing blindness in a dream?
اندھا پن ایک آنکھ سے دیکھنا: اس خواب کے دیکھنے والے کا نصف دین گیا یا کوئی بڑا گناہ کیا ہے اور اس کے اعضاء میں سے کسی پر مصبیت آئے گی
اندھا پن دیکھنا: سین و اسلام سے گمراہ ہوگا
اندھا خود کو دیکھنا: دین و اسلام سے گمراہ ہوگا تنگ دستی آئے گی
اندھا دیکھنا: دین کے کاموں سے چشم پوشی ہوگی بھوک سے گرم جوشی ہوگی
اندھا کسی کو کرنا: اگر کسی کی آنکھ اندھی کی ہے تو دلیل ہے کہ اس کو راہ دین سے دور کرے گا
اندھے کا ہاتھ پکڑنا: اگر دیکھے کہ اندھے کا ہاتھ پکڑ کر لے گیا ہے دلیل ہے کہ گمراہ ہوگا
0 Comments