Home Khawab Ki Tabeer خواب میں آگ دیکھنے کی تعبیر
خواب میں آگ دیکھنے کی تعبیر
The meaning of seeing fire in a dream آگ اٹھانا: مال حرام پائے گا بیہودہ خرچ میں صرف کرے گا آگ بجھانا: فتنہ کا خاتمہ کرے گا یا بدعت کی سرکوبی کرے گاآگ بجھی دیکھنا: بحری سفر پر ہے تو غرق ہوگاآگ پر کچھ پکانا: مراد پائے گا بشرطیکہ پکائی ہوئی چیز پک گئی ہوآگ پلیٹ میں دیکھنا: گھر کی خادمہ عیار و مکار پائے گا جس سے تکلیف اٹھاے گاآگ پیشاب سے نکلنا: خواب میں براستہ پیشاب اگ آنا قوت والے بیٹے کی علامت ہےآگ تنور میں دیکھنا: عورتوں کی صحبت اختیار کرے گابے عزت ہوگا مگر مالدار ہوگاآگ جلانا: آگ روشن کرناحاکم کی قوت کی دلیل ہےآگ دھوتی کو لگنا: آفت اور عورت کی بیماری کی دلیل ہےآگ دیکھنا: عورت مالدار صاحب بزرگی پاے گا یا بارش ہوگی جس سے خوشحالی آئے گیآگ زیادہ روشن دیکھنا: جس قدر روشن دیکھے بہتری ہوگی دولت مند ہوگا ترقی حاصل کرے گاآگ سے کپڑا جلتے دیکھنا: آنکھ کے نقصان کی دلیل ہے پریشان رہے گاآگ شرمگاہ سے نکلنا: عورت دیکھے کہ اس کی شرم گاہ سے آگ نکلی ہے تو اس کا بیٹا بڑا ہوکر حاکم بنے گاآگ کا شرارہ دیکھنا: محنت اور بلائے سخت میں گرفتار ہوگاآگ کا شرارہ لوگوں میں گرتا دیکھنا: اس جگہ جنگ اور جھگڑا ہوگاآگ کو بوسہ دینا: حاکم کا مخبر یعنی جاسوس بنے گاآگ کو سجدہ کرنا: صبر اور ارام حاصل نہ ہوگا ظالم حاکم کی خدمت کرے گاآگ کو کھانا: دیکھے کہ آگ کھا رہا ہے تو دلیل ہے کہ مال حرام کھاے گا پریشانی آئے گیآگ کی پوجا کرنا: اس کا حاکم ظالم ہوگا رنج و تکلیف اٹھائے گا اداس اور غمگین ہوگاآگ کی روشنی میں چلنا: دولت ملے گی عزت حاصل ہوگی نیکی کا راستہ اختیار کرے گاآگ گھاس کو نکلنا: حاکم اس پر تاوان ڈالے اور اس سے مال لے گا اگر دیکھے کہ چوپائے اس کے گھاس کھاتے ہیں دلیل ہے کہ کوشش سے اپنا مال ضائع کرے گاآگ محل میں لگنا: حاکم وقت سے تاوان پڑے گا باعث مصیبت ہےآگ ہاتھ میں سرد ہونا: حاکم کی خدمت مال حرام حاصل کرے گاآگ ہاتھ میں لینا: بادشاہی کام میں مصروف ہوگا اور دھواں بھی دیکھے تو کام میں خوف کی دلیل ہےیہ بھی پڑھیں : خواب میں آسمان پر بادل دیکھنے کی تعبیرVIDEO
0 Comments