Millions of rupees worth of buffaloes killed by electrocution due to negligence and incompetence of WAPDA
لاہور(نیشن آف پاکستان نیوز آن لائن، خالد مسعود راو) واپڈا کی غفلت کی اور نااہلی کی وجہ سے لاکھوں روپے مالیت کی 46 بھینسیں اور 40 بچھڑے کرنٹ لگنے کی وجہ سے مر گٸے یہ واقعہ تھانہ سبزہ زار کی سوسائٹی لالہ زار میں پیش آیا جہاں بجلی تار کی تار کھمبے سے ٹوٹ کر نالے میں گری ہوٸی تھی جس کی وجہ سے بھینسیں بچھڑوں سمیت ہلاک ہوٸی اہل علاقہ واپڈا کے خلاف احتجاج کرتے وزیراعلی پنجاب سے ذمہ داران کے خلاف سخت کارواٸی کا مطالبہ کرتے ہوٸے کہا ہے کہ لاکھوں روپے مالیت کے نقصان کا بھی ازالہ کا جاٸے
یہ بھی پڑھیں: خواب میں آگ دیکھنے کی تعبیر
یہ بھی پڑھیں : اوکاڑہ یونیورسٹی میں ماحولیاتی تبدیلیوں کے حوالے سے آن لائن سیمینار کا انعقاد
Millions of rupees worth of buffaloes killed by electric shock due to negligence and incompetence of WAPDA
Lahore (Nation of Pakistan News Online, Khalid Masood Rao) 46 buffaloes and 40 calves worth lakhs of rupees died due to negligence and incompetence of APDA. The incident took place at Sabzazar Police Station Society Lalazar. Residents of the area, who were protesting against WAPDA, demanded strict action from the Punjab Chief Minister against those responsible for the incident. The damage should also be repaired
0 Comments