Ticker

6/recent/ticker-posts

خواب میں آم دیکھںے کی تعبیر

The meaning of seeing mango in a dream

آم دیکھنا: فرزند پیدا ہوگا

آم کا درخت دیکھںا: مالدار ہو نعمت ہاتھ آئے گی اولاد ہو سفر اختیار کرے گا

آم کا درخت سوکھا دیکھںا: باعث پریشانی ہے تمام امیدوں پر پانی پھر جائے گا

آم کسی کو دینا: جس کو دے اس سے فیض حاصل کرے

آم کھانا: روزگار میں ترقی ہوگی غیب سے مدد ملے گی

آم گرتا دیکھنا: بےروزگاری کی دلیل ہے

یہ بھی پڑھیں : خواب میں آلو دیکھنے کی تعبیر


یہ بھی پڑھیں: مفت کھانا مہنگا پڑگیا،ایس ایچ او معطل 

Post a Comment

0 Comments

click Here

Recent