Interpretation of bowel movements
آنت دیکھنا: آنت لی ہے اور کھائی ہے دلیل ہے کہ اپنے خویشوں سے فائدہ اٹھائے گا
آنت سے خون نکلنا: ترقی میں زوال ہوجائے گا اور غم اٹھائے گا
آنت کسی کی نکالنا: دیکھے کہ اس نے کسی کی آنت نکالی ہے دلیل ہے کہ اس قدر کسی کا چھپایا ہوا مال پائے گا
آنت کھانا: دیکھے کہ کسی کی آنت کھائی ہے تو دلیل ہے کہ اسی قدر کسی کا مال کھائے گا
آنتیں دیکھںا: دیکھے کہ اس کے اندر سے آنتیں ظاہر ہوئی ہیں تو دلیل ہے کہ اس کے خویشوں میں سے کوئی لڑکا سردار ہوگا
آنتیں منہ سے نکلنا: فرزندوں پر موت آَئے گی
0 Comments