Ticker

6/recent/ticker-posts

آنسو دیکھنے کی تعبیر

The meaning of seeing tears

آنسو بغیر روٸے بہتے دیکھنا: طعنہ زنی میں بدنام ہوگا رنج و غم میں مبتلا ہوگا

آنسو دیکھنا: شادی یا کسی خوشی کا باعث ہےغم دور ہوگا

آنسو گرم بہتے دیکھنا: رنج و غم میں مبتلا ہوگا پریشانی ہوگی

آنسووٶں میں گرد پڑتے دیکھنا: بغیر مشقت و تکلیف کے مال حلال پاٸے گا

یہ بھی پڑھیں: آںدھی دیکھنے کی تعبیر



Post a Comment

0 Comments

click Here

Recent