The meaning of seeing the wind
آںدھی دیکھنا: وباء پھیلے گی لوگ تکلیف پائیں گے باعث پریشانی ہوگا
آندھی سرخ دیکھنا: باعث رنج و افسردگی ہوگا فتنہ و فساد عام ہوگا
آندھی میں پھنسا دیکھنا: کسی سخت مصیبت میں گرفتار ہوگا رنج و بلاء میں مبتلا ہوگا یا قید پائے گا جس سے تکلیف ہوگی
0 Comments