The meaning of looking in a mirror in a dream
آئینہ پانا یا ملنا: مرتبہ بلند ہوگا ولایت و نعمت پائے گا
آئینہ چمکتا دیکھنا: سرداری ملے گی یا عزت و قدر منزلت ہوگی شہرت پائے گا دولت ہاتھ آئے گی
آئینہ دیکھںا: دوست یا خدمت گار رفیق ملے گا تمنا دلی بر آَئے گی فکر و اندیشہ دور ہوگا
آئینہ دینا: کسی کو آئینہ دیتا دیکھے تو علم سکھائے گا اور مال ودولت کسی کو دے گا
آئینہ زنگ آلود دیکھنا: دشمن سے خطرہ لاحق ہوگا یا عورت ملے نافرمان ہوجائے گی
آئینہ میں اپنی صورت دیکھنا: لڑکا ہوگا یا کلام سے معزول ہوگا اگر خود کو خوش دیکھے تو حصول عزت کی نشانی ہے اور دولتمند ہوگا
0 Comments