Ticker

6/recent/ticker-posts

Sadiqabad: Double murder case, accused arrested

 Sadiqabad: Double murder case, accused arrested, according to details, a boy and a girl were killed in a double murder case in Walana area on suspicion of having a relationship. According to the police, the boy was identified as Ehsan Khaliq and Tahira. Case registered in Ahmadpur Lama police station arrested one accused Jamullah Yar Walana while raids are being carried out to arrest the remaining accused.

Read also: Government should provide relief to farmers in federal and provincial budgets, farmer leaders

دوہرے قتل کی واردات،ملزم گرفتار

صادق آباد: دوہرے قتل کی واردات،ملزم گرفتار،تفصیل کے مطابق نواحی علاقہ ولانہ میں دوہرے قتل کی واردات میں لڑکا اور لڑکی کو تعلقات کے شک کی بناء پر قتل کیا گیا بعد ازاں ان کی نعشوں کو نہر احمد واہ میں پھینک دیا گیا پولیس نے نہر سے دونوں نعشوں کو برآمد کرکے پوسٹمارٹم کے لیے ہسپتال منتقل کیا گیا پولیس کے مطابق لڑکے کی شناخت احسان خالق اور طاہرہ کے نام سے ہوٸی مدعی کی درخواست پر پاکستان تحریک انصاف کے ٹکٹ ہولڈر جام اللہ یار ولانہ ان کے بھائی اور دیگر کیخلاف قتل کا مقدمہ تھانہ احمد پور لمہ میں درج کرکے ایک ملزم جام اللہ یار ولانہ کو گرفتار کرلیا جبکہ باقی ملزمان کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جارہے ہیں

یہ بھی پڑھیں: حکومت وفاقی اور صوبائی بجٹ میں کسانوں کو ریلیف فراہم کرئے،کسان رہنماء حکومت وفاقی اور صوبائی بجٹ میں کسانوں کو ریلیف فراہم کرئے،کسان رہنماء



Post a Comment

0 Comments

click Here

Recent