بارش آہستہ دیکھنا: بارش خواب میں اللہ تعالی کی طرف سے بندون پر رحجت اور برکت ہے اگر سخت بارش دیکھے کہ اپنے وقت پر برسی ہے تو دلیل ہے کہ ان دونوں میں رنج و بلا کا لشکر آئے گا
بارش تیز دیکھنا: سخت بارش دیکھے تو دلیل ہے کہ اس جبہ پر وباء رنج و بلا آئے گی
بارش میں برتن دھونا: گھر میں جو بھی خاتون بیمار ہے صحت یاب ہوگی
بارش خون کی دیکھنا: خون کی بارش دیکھںا اللہ تعالی کی طرف سے عذاب کی علامت ہے
بارش شہد کی دیکھنا: نعمت اور برکت اس ملک میں بہت ہوگی
بارش کا پانی پینا: اس قدر رحمت اور نیکی ہوگی
بارش کا پانی سیاہ دیکھنا: بیماری اور رنج اٹھائے گا
بارش مٹی کی آہستہ ہونا دیکھںا: آسمان سے مٹی کی بارش ہونا خیر کی علامت ہے
بارش مٹی کی زیادہ ہونا دیکھنا: مٹی کی کثیر بارش دیکھنا عذاب کی علامت ہے
0 Comments