Ticker

6/recent/ticker-posts

بازو دیکھنے کی تعبیر

Interpretation of arm view

بازو بند ٹوٹ جانا یا گرجانا: دایاں بازو ٹوٹے تو بھاٸی کی موت ہونے کی دلیل ہے

بازو بند چاندی کا دیکھنا: مرد کے لیے فاٸدہ مند ہے قوت مرد میں زیادہ ہوگی

بازو بند دیکھے یا پہنے: کسی سے مدد پہنچنے کی توقع ہے باعث مسرت ہوگی

بازو بند سونے کادیکھنا: مرد دیکھے یا پہنے تورنج و غم اٹھاٸے گا عورت اگر دیکھے تو اس کے لیے فاٸدہ مند ہے

بازو قوی دیکھنا: قوت اور فاٸدہ پہنچے گا

بازو گرجانا : بھاٸی یا دوست یا شریک کی موت کی دلیل ہے یا ان میں سے کوٸی صاحب خواب سے جدا ہوگا

بازووں پر پر دیکھنا: کامیابی کی دلیل ہے اڑتا دیکھے تو سفر درپیش ہوگا نفع بیش بہا ہوگا

یہ بھی پڑھیں : خواب میں بازار دیکھنے کی تعبیر

یہ بھی پڑھیں: لوگ پانچ دن سے دہشت زدہ ہیں ‘ نور کے ساتھ کیا ہوا؟

Post a Comment

0 Comments

click Here

Recent