Ticker

6/recent/ticker-posts

خان پور: 9 سالہ بچے کی پراسرار موت کا ڈراپ سین

Khanpur: Drop scene of mysterious death of 9 year old child

خان پور(نیشن آف پاکستان نیوز آن لاٸن) ججہ عباسیاں میں 9 سالہ بچے کی پراسرار موت کا ڈراپ سین،بچے کے ننھے دوست ہی اس کے قاتل نکلے افسوسناک واقعہ گزشتہ روز خان پور کے علاقہ ججہ عباسیاں میں پیش آیا مقتول 9 سالہ اسد کی لاش گھر کے نزدیک فصل کماد سے برآمد ہوئی جس پر پولیس نے تحقیقات شروع کیں تو پتہ چلا کہ مقتول اسد جو کی مقامی مدرسہ میں پڑھتا تھا اپنے مدرسہ کے ساتھی 4 ننھے دوستوں کے ہمراہ نزدیکی فصلوں میں چڑیا وغیرہ کا شکار کرنے گئے تھے

یہ بھی پڑھیں: بلوچستان کوسٹل ہائی وے پولیس میں کانسٹیبل کی نوکریاں

کہ دوران شکار گولی چلنے سے اسد کے سر میں گولی لگ گئی اور وہ موقع پر ہی جاں بحق ہو گیا پولیس نے ملزمان مدثر ، ابراہیم ، سمیع اللّٰہ وغیرہ کو گرفتار کر لیا ہے ، جبکہ یہ بھی تحقیقات کی جا رہی ہیں کہ بچوں کے پاس گن کہاں سے آئی تھی

خان پور: 9 سالہ بچے کی پراسرار موت کا ڈراپ سین

یہ بھی پڑھیں : اقلیتوں کے مذہبی مقامات کی توہین،مقامی ایم پی اے کے پولٹیکل پریشر میں پولیس نے مقدمہ کمزور بنایا،مولانا خلیل الرحمن درخواستی،مولانا نعمان حسن لدھیانوی

Post a Comment

0 Comments

click Here

Recent