Ticker

6/recent/ticker-posts

فوڈ سیکٹر کے مینوفیکچررز کے لیے خوشخبری

Good news for food sector manufacturers

کراچی(نیشن آف پاکستان نیوز آن لائن) فوڈ سیکٹر کے مینوفیکچررز کے لیے خوشخبری، فوڈ انڈسٹری کا دیرینہ مطالبہ تھا کہ وفاقی اور صوبائی حکومتوں کے مختلف فوڈ اتھارٹیز کے  مختلف معیارات کو یکجا کیا جائے۔اس شعبے کی سہولت کے لیے ایک قابل ذکر اقدام میں پی ایس کیو سی اے نے تمام فوڈ اسٹینڈرڈز کو صوبائی فوڈ اتھارٹیز کے ساتھ ہم آہنگ کیا ہے اس اہم اقدام سے کاروبار میں آسانی اور نمایاں بہتری آئے گی

یہ بھی پڑھیں : اوکاڑہ یونیورسٹی میں  'امریکی انخلاء اور افغانستان کے سیاسی مستقبل' پہ مباحثے کا انعقاد

پاکستان سٹینڈرڈز اینڈ کوالٹی کنٹرول اتھارٹی کے میڈیا ایڈوائزر رحمت اللہ میمن کے مطابق(پی ایس کیو سی اے) بطور قومی معیارات کے ادارے کے طور پر انڈسٹریز, کاروباری افراد ، اداروں. صارفین اور مجموعی طور پر ملک کو زیادہ سے زیادہ صنعتی فوائد کے لیے مقامی صنعت اور تجارت کو معیارات مینن مسابقت کو بڑھانے کے لیے اپنا کثیر جہتی کردار ادا کرنے کے لیے پرعزم ہے۔

یہ بھی پڑھیں: لوکل گورنمنٹ و دیہی ترقی میں نوکریاں

فوڈ سیکٹر کے مینوفیکچررز کے لیے خوشخبری

Post a Comment

0 Comments

click Here

Recent