Ticker

6/recent/ticker-posts

جعلی سب انسپکٹر اصلی پولیس کی حراست میں

Fake sub-inspector in real police custody

بہاولپور(نیشن آف پاکستان نیوزآن لائن)جعلی سب انسپکٹر، ایس ایچ او بن کر سادہ لوح عوام کو چکر دینے والا ملزم پولیس حراست میں، ملزم معظم جوئیہ جعلی سب انسپکٹر بن کر سادہ لوح شہریوں کو لوٹتا تھا پولیس کو انفارمیشن موصول ہونے پر فوری ایکشن لیا گیا

یہ بھی پڑھیں : نوجوانوں کے عالمی دن کے موقع پر اوکاڑہ یونیورسٹی میں سیمینار

پولیس تھانہ بغداد الجدید نے ملزم کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کر لیا ملزم مختلف افسران کے ساتھ تصاویر بنواتا اور خود کو ایس ایچ او ظاہر کرتا تھا ملزم سے پولیس یونیفارم آرٹیکلز بھی برآمد کرلیے۔

جعلی سب انسپکٹر اصلی پولیس کی حراست میں

یہ بھی پڑھیں: بہاول پور میں وفاقی وزیر مخدوم خسرو کے ساتھ کیا ہوا؟

Post a Comment

0 Comments

click Here

Recent