Ticker

6/recent/ticker-posts

بحریہ ٹاون فیز فائیو میں بلی کو مارنے کا واقعہ،مقدمہ درج ملزم گرفتار

Cat-killing incident in Bahria Town Phase-5, case registered accused arrested

اسلام آباد(نیشن آف پاکستان نیوز آن لائن) بحریہ ٹاون فیز فائیو میں بلی کو مارنے کا واقعہ،مقدمہ درج ملزم گرفتار، انسان تو انسان جانوروں کے ساتھ بھی ظلم کی انتہاء کردی گئی دولت کے نشے میں دھت شخص نے تنگ کرنیوالی بلی کو پھانسی دے کر گھر کے باہر لٹکا دیا شہری کی سوشل میڈیا پر درخواست پر ڈپٹی کمشنر اسلام آباد نے ایکشن لے لیا بلی کو پھانسی دے کر لٹکانے والے شخص راجہ عبدالقیوم کو گرفتار کرلیا گیا

یہ بھی پڑھیں: سیاسی مخالفین مخدوم خسرو بختیار کا مقابلہ کریں اوچھی حرکتیں نہیں

بحریہ ٹاون فیز فائیو میں بلی کو مارنے کا واقعہ،مقدمہ درج ملزم گرفتار

یہ بھی پڑھیں : فوڈ سیکٹر کے مینوفیکچررز کے لیے خوشخبری

بحریہ ٹاون فیز فائیو میں بلی کو مارنے کا واقعہ،مقدمہ درج ملزم گرفتار

Post a Comment

0 Comments

click Here

Recent