Ticker

6/recent/ticker-posts

خواب میں آسمانی بجلی دیکھنے کی تعبیر

The meaning of seeing lightning in a dream

آسمانی بجلی دیکھنا: صرف بجلی دیکھنا گمراہی کے بعد ہدایت پر دلالت کرتا ہے کبھی یہی خواب نظر کے پتھرا جانے اور تھک جانے پر دلالت کرتا ہے یہی خواب اگر مریض دیکھے تو یہ اس کے مرنے کا اشارہ ہے اور رازوں کے فاش ہونے کی بھی علامت ہے

آسمانی بجلی آگ کی مانند دیکھنا : شہر یا علاقہ میں فتنہ فساد اور خون ریزی اور وبال کی علامت ہے

بجلی کی کڑک سننا : لوگوں کی دہشت جاتی رہے گی اگر بغیر بارش کے کڑک سنے تو نقصان ہوگا

آسمانی بجلی گرنا : جس جگہ گرے وہاں عذاب الہی نازل ہوگا

یہ بھی پڑھیں: پاکستان بیت المال میں نوکریاں


یہ بھی پڑھیں : خواب میں بٹیر دیکھنے کی تعبیر

Post a Comment

0 Comments

click Here

Recent