Prices of petroleum products have been raised once again
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ کردیاگیا، وفاقی حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں 8.3 پیسے فی لیٹر جبکہ ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 8 روپے 14 پیسے فی لیٹر کا اضافہ کیا اضافے کے بعد پٹرول کی نئی قیمت 145 روپے بیاسی پیسے فی لیٹر ہوگئی
0 Comments