Ticker

6/recent/ticker-posts

سول جج پر خاتون نے زنا بالجبر کا مقدمہ درج کروا دیا

The woman filed a case of rape against the civil judge

دیرپائین(نیشن آف پاکستان نیوز آن لائن)متاثرہ خاتون نے محمد جمشید کنڈی سینئر سول جج دیر پائن پر زنا بالجبر کا مقدمہ درج کروا دیا ہے متاثرہ خاتون نے محمد جمشید کنڈی سینئر سول جج ضلع دیر پائین پر زنا بالجبر کا مقدمہ درج کروا دیا ہے 

یہ بھی پڑھیں : خواب میں بکری دیکھنے کی تعبیر

ذرائع کے مطابق متاثرہ خاتون نے سینئر سول جج ضلع دیر پائن کے گھر سے ٹیلی فون پر 15 پر کال کی تھی جس پر مقامی پولیس نے متاثرہ خاتون کو سینئر سول جج کے گھر سے برآمد کرلیا اور متاثرہ خاتون کا میڈیکل کیا گیا جس میں لیڈی ڈاکٹر نےمبینہ طور پر زیادتی کی نشاندہی کی ہے خیبر پختون خان ہائی کورٹ کے چیف جسٹس نے محمد جمشید کنڈی سینئر سول جج ضلع دیر پائن کو معطل کردیا ہے

یہ بھی پڑھیں : ضلعی انتظامیہ بااثر اور طاقتور شوگر مافیا کی آلہ کار، گنے کی نقل وحرکت میں مسلسل جبری رکاوٹیں ڈال کر کسانوں کے استحصال کا باعث بنی ہوئی ہے،ملک جنید اسلم نائچ

Post a Comment

0 Comments

click Here

Recent