What is the government going to do against open letter drivers?
گاڑی کو اوپن لیٹر پر چلانے والے حضرات توجہ فرمائیں اگر آپ نے گاڑی خرید کر اب تک اپنے نام نہیں کروائی ہے تو جلدی کیجئے اور اپنے متعلقہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن ڈیپارٹمنٹ سے رجوع کرکے گاڑی کا ٹیکس اپ ڈیٹ کریں اور گاڑی اپنے نام ٹرانسفر کروالیں
یہ بھی پڑھیں : رحیم یارخان پولیس کپتان کے جذبات و خیالات اور زمینی حقائق؟
کیونکہ جنوری 2022 سے بائیومیٹرک سسٹم کی وجہ سے آپ کو زحمت کا سامنا ہوسکتا ہے اور آپ پھر اس شخص کو ڈھونڈتے رہیں گے جس سے آپ نے گاڑی خریدی ہے سسٹم میں اب تک گاڑی کا اصل مالک وہی بیچنے والا شخص ہے۔
0 Comments