Ticker

6/recent/ticker-posts

خواب میں بلغم دیکھنے کی تعبیر

 Interpretation of seeing mucus in a dream

بلغم خون آلود دیکھنا : اس کے مال کا کچھ نقصان ہوگا

بلغم دیکھنا : بلغم کو خواب میں دیکھنا مال ہے اگر جگہ جگہ بلغم ڈالے تو تعبیر الٹ ہوگی

بلغم مسجد میں گرانا : مال صلاح کے طور پر بیگانوں پر خرچ ہوگا

بلغم منہ سے نکالنا : بیماری سے تندرستی پائے گا

یہ بھی پڑھیں : خواب میں بلبلا دیکھنے کی تعبیر

Post a Comment

0 Comments

click Here

Recent