Ticker

6/recent/ticker-posts

خواب میں بلی دیکھنے کی تعبیر

The interpretation of seeing a cat in a dream

بلی دیکھنا : بلی گھر میں آتے دیکھے تو چوری کی دلیل ہے

بلی پیشاب سے نکلنا : کسی عورت کے بطن سے بیٹی پیدا ہوگی

بلی چوری ہوتے دیکھنا : فساد کا خطرہ ہے پریشانی ہوگی

بلی شرمگاہ سے نکلنا : عورت دیکھے کہ بلی شرمگاہ سے نکلی ہے تو چور و ڈاکو لڑکا پیدا ہوگا

بلی عضوتناسل سے نکلتے دیکھنا : مرد دیکھے کہ بلی عضوتناسل سے نکلی ہے تو اس کا بیٹا چور و ڈاکو پیدا ہوگا

بلی کا دودھ پینا : لڑائی ہوگی

بلی کا کچھ کھانا : دیکھے کہ گھر سے کچھ چیز کھا گئی ہے یا لے گئی ہے تو اس کے گھر چوری ہوگی

بلی کو گھر آتے دیکھنا : بلی فسادی چور ہے اگر دیکھے کہ بلی جانی پہچانی ہے تو گھر میں معروف چور آئے گا اگر بلی نامعلوم دیکھے تو انجان چور آئے گا

بلی کا گوشت کھانا : اس کو اسی قدر چور کا مال حاصل ہوگا

بلی کالی دیکھنا : آفت میں مبتلا ہوگا

بلی کو حملہ آور دیکھنا : سخت بیمار ہوگا یا آفت میں مبتلا ہوگا

بلی کو مارتے دیکھنا : بیماری سے شفاء پائے گا مصیبت سے آزاد ہوگا اور بلی کو مارنا چور کو مارنے کے اور اس پر قابو پانے کی دلیل ہے

بلی کی آواز سننا : اگر بلی کی آواز سنے تو دلیل ہے کہ اس کو چور سے خوف ہوگا

یہ بھی پڑھیں : اوکاڑہ یونیورسٹی میں انسانی حقوق کے تحفظ کے موضوع پہ سیمینار کا انعقاد

خواب میں بلی دیکھنے کی تعبیر

یہ بھی پڑھیں : خواب میں بلوط دیکھنے کی تعبیر

Post a Comment

0 Comments

click Here

Recent