Ticker

6/recent/ticker-posts

رحیم یار خان: چھوٹے بچے سے زیادتی کا معاملہ پولیس کی فوری کاروائی،ملزم گرفتارمقدمہ درج

Rahim Yar Khan: Immediate action of police in case of child abuse, accused arrested, case registered

رحیم یار خان (نیشن آف پاکستان نیوز آن لائن، محمد خرم لغاری سے) پولیس تھانہ سٹی بی ڈویژن کی کاروائی چھوٹے بچے سے زیادتی کا نامزد ملزم گرفتار مقدمہ درج، ترجمان پولیس کے مطابق ڈی پی او محمد علی ضیاء کے حکم پر پولیس نے فوری کاروائی کرتے ہوئے 10 سالہ بچے (ع) سے زیادتی کے مقدمہ میں ملوث ملزم رضوان کو گرفتارکرلیا

یہ بھی پڑھیں : تعلیم و تربیت کے ذریعےراستے آسان اور منزلیں قریب ہوجاتیں ہیں،سی ای اوپنجاب ایگزمینیشن کمیشن چودھری طارق اقبال

 واقعہ تھانہ سٹی بی ڈویژن کی حدود ارشاد کالونی میں پیش آیا بچہ گھر سے گلی میں کھیلنے کے لیے نکلا تھا پولیس نے متاثرہ بچے کے والد کی مدعیت میں مقدمہ درج کر لیا ڈی پی او محمد علی ضیاء نے کہا کہ پولیس بچوں سے زیادتی کےجرائم میں زیروٹالرنس پالیسی پر عمل پیرا ہے انصاف کے تمام تقاضے پورے کرتے ہوئے ملزم کو کیفرِ کردار تک پہنچایا جائیگا۔

Post a Comment

0 Comments

click Here

Recent