Ticker

6/recent/ticker-posts

خواب میں بوتل دیکھنے کی تعبیر

The meaning of seeing a bottle in a dream

بوتل پانا : عورت اور خادم و کنیز ملے گی

بوتل ٹوٹنا : بیوی فوت ہوگی پریشانی اٹھائے گا

بوتل خالی دیکھنا : درویش عورت کرئے گا

بوتل دیکھنا : خواب میں بوتل دیکھنا عورت ملنے کی دلیل ہے

بوتل سفید بلور دیکھنا : پارسا اور خوبصورت عورت سے شادی کرے گا

بوتل میں روغن گل بنفشہ دیکھنا : دیندار عورت پر دلیل ہے

بوتل میں شربت پینا : خواب میں سیب اور انار وغیرہ کا شربت پینا دلیل ہے کہ اسی قدر عورت کا مال ملے گا

بوتل میں گلاب یا میٹھی چیز دیکھنا : خوش اخلاق طبع اور لائق عورت کو چاہے گا

یہ بھی پڑھیں : خواب میں بھینسا دیکھنے کی تعبیر


یہ بھی پڑھیں : جیپ ریلی ملک کا بڑا تفریحی و ثقافتی ایونٹ بن چکا ہے، گلوکارہ راحت بانو ملتانیکر، جام ایم ڈی گانگا

Post a Comment

0 Comments

click Here

Recent