The meaning of seeing an earthquake in a dream
بھونچال دیکھنا : مصیبت و بلا میں گرفتار ہوگا یا گناہ سے توبہ کرے گا اہل جفا لوگ توبہ کریں گے ظلم و ستم و کفر سے زمین پاک ہوگی
بھونچال ساری دنیا میں دیکھنا : لوگ آسودہ حال ہوں گے اسلام کا چرچا ہوگا
بھونچال سخت دیکھنا : حاکم وقت کی طرف سے عوام مصیبت و دکھ میں مبتلا ہوگی
بھونچال سے زمین غرق ہوتے دیکھنا : جس خطہ کو دیکھے اس پر عذاب الہی نازل ہوگا اور گمراہ مشرک و فاسق ہوجائیں گے
بھونچال سے مکان گرتے دیکھنا : اگر مکان گرتے دیکھے تو لوگ مصیبت میں گرفتار ہونگے وبا پھیلے گی
0 Comments