Ticker

6/recent/ticker-posts

وطن عزیز کی ترقی نہ چاہنے والے عناصر افراتفری پھیلانا چاہتے ہیں، ضلعی سیکرٹری پی ٹی آئی شاہد گل

Elements who do not want development of dear country want to spread chaos: District Secretary PTI Shahid Gil


اوکاڑہ(نیشن آف پاکستان نیوز آن لائن، جاوید راہی) پاکستان کے تمام لیڈران اور ورکرز وزیراعظم پاکستان عمران خان کے ساتھ کھڑے ہیں پاکستان اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے تمام بحرانوں سے عمران خان کی قیادت میں نکل جائے گا وطن عزیز کی ترقی نہ چاہنے والے عناصر ملک میں افراتفری کے خواہاں ہیں یہ بات تحریک انصاف کے ضلعی سیکریٹری انفارمیشن شاہد گل نے اپوزیشن کے منفی ہتھکنڈوں پر تبصرہ کرتے ہوئے کہی ۔ انہوں نے کہا انشاء اللہ اپوزیشن کی تحریک عدم اعتماد ناکام ہوگی اپوزیشن اپنی ناکامی دیکھ کر گھبرا گئی ہے اور ملک میں افراتفری پھیلا رہی ہے
 انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم پاکستان جلد ڈی چوک میں جلسے کا ا علان کریں گے اور پاکستان تحریک انصاف مکمل طور پر اپنے قائد کی آواز پر لبیک کہتے ہوئے وہاں پہنچے گی ۔

Post a Comment

0 Comments

click Here

Recent