Ticker

6/recent/ticker-posts

لوگ پوچھتے ہیں کہ عطیہ کا مقصد کیا ہے؟

People ask what is the purpose of donation?

لوگ پوچھتے ہیں کہ عطیہ کا مقصد کیا ہے؟ آئیے دوستو آج آپ کو بتاتے ہیں کہ ہماری تنظیم" عطیہ" کا مقصد کیا ہے؟ دوستو ملک میں غربت بیروزگاری کی شرح بہت حد تک بڑھ چکی ہے جن بچوں کو ماں باپ نے اپنا پیٹ کاٹ کر پڑھایا لکھایا مگر غریب ہونے کے ناطے اپنے اولاد کو کسی اچھی جگہ ملازمت یا کاروبار نہ کروا کر دے سکے اس بات کا احساس کرتے ہوئے ہماری نیشن آف پاکستان نیوز آن لائن/ ہفت روزہ غالب انٹرنیشنل کی انتظامیہ نے مخیر حضرات اور دوستوں کو تعاون کی درخواست کی جسے الحمداللہ اللی تعالی نے کامیابی سے ہمکنار کرنا شروع کردیا اس کے علاوہ دور دراز کے علاقوں جہاں پانی کے وسائل موجود نہیں تھے وہاں ہینڈ پمپ لگوا کر دیے الحمداللہ ہماری مستند ٹیم عطیہ انسانیت کی خدمت میں مصروف عمل ہیں تو پھر آپ بھی آگے بڑھیے اور ان یتیم، غریب، بے سہارا بچوں کا سہارا بن کر اپنی آخرت سنواریں اور جو لوگ اچھے کام کر رہے ہیں ان کا حوصلہ بڑھائیے نہ کہ ان کا راستہ تنقیدی پہلوں سے روکیں ہمارے اس کارواں عطیہ میں شامل ہو کر ان بے سہارا، یتیم اور غریب بچوں کا سہارا بنیں

جو دوست تعاون کرناچاہیں وہ ہمارے اس جاز کیش نمبر 03006734925 پر عطیہ کرسکتے ہیں

Post a Comment

0 Comments

click Here

Recent