The weather will be cold on Eid-ul-Fitr, Pakistan Meteorological Department said
اسلام آباد(نیشن آف پاکستان نیوز آن لائن) محکمہ موسمیات پاکستان کے مطابق یکم مئی سے 3 مئی تک جنوبی پنجاب کے مختلف اضلاع( راجن پور، ڈیرہ غازی خان، لیہ، بھکر، ملتان، خانیوال، ساہیوال، اوکاڑہ، پاکپتن، بہاولپور، بہاولنگر، رحیم یار خان) میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارشوں کا امکان ہے
یہ بھی پڑھیں : خواب میں پتیلہ دیکھنے کی تعبیر
جبکہ 2 مئی سے 4 مئی تک پنجاب کے مختلف اضلاع ( راولپنڈی، چکوال، اٹک، جہلم، میانوالی، خوشاب، سرگودھا، فیصل آباد، ٹوبہ ٹیک سنگھ، جھنگ، شیخوپورہ، لاہور، حافظ آباد، گجرانوالہ، سیالکوٹ، نارووال، گجرات) میں تیز ہواؤں کے ساتھ ہلکی بارش کا امکان ہے
0 Comments