Ticker

6/recent/ticker-posts

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل حسنین خالد سنپال کا دارالامان کا دورہ

Additional Deputy Commissioner General Hasnain Khalid Sanpal visits Darulaman

اوکاڑہ(نیشن آف پاکستان نیوز آن لائن،جاوید راہی) ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل حسنین خالد سنپال نے دار الامان کا دورہ کیا انہوں نے دارالامان میں مقیم خواتین میں عید کے کپڑے ،چوڑیاں ،مہندی کے گفٹ پیک تقسیم کئے جبکہ دارا لامان میں اپنی ماؤں کے ساتھ مقیم بچوں کو بھی کھلونے اور گفٹ پیک دیئے اس مو قع پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل حسنین خالد سنپال نے کہا کہ دارالامان میں مقیم خواتین اور بچوں کو رمضان اور عید کی خوشیوں میں شامل کرنے کے لئے ضلعی انتظامیہ نے گفٹ پیکس کا بندو بست کیا ہے انہوں نے کہا کہ یہاں پر مقیم خواتین اور بچوں کی سہولت اور آسانی کے لئے کوئی دقیقہ فروگزاشت نہیں کیا جائے گا۔

یہ بھی پڑھیں : پھلوں و سبزیوں اور اشیائے ضروریہ کی بہترین کوالٹی پر کوئی سمجھوتہ نہ کیا جائے کین کمشنر پنجاب محمد زمان وٹو

Post a Comment

0 Comments

click Here

Recent