Criticism of Inmol Baloch's new bold picture
پاکستانی اداکارہ انمول بلوچ نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر شیئر کی گئی نئی بولڈ تصاویر سے اپنے مداحوں کو دنگ کر دیا ہے۔
انسٹاگرام پر، ایک اور ستم ڈرامہ کی کاسٹ میں شامل اداکارہ انمول بلوچ نے سیاہ لباس میں اپنی نئی نیم عریاں تصاویر انسٹاگرام پر شیئر کی ہیں
یہ بھی پڑھیں : حکومت کا سولر پینلز پر سیلز ٹیکس ختم کرنے کا فیصلہ خوش آئند ہے۔
انمول بلوچ اے آر وائی ڈیجیٹل پر نشر ہونے والے ڈرامہ سیریل ایک اور ستم ڈرامے میں اہم رول ادا کررہی ہے
0 Comments