Ticker

6/recent/ticker-posts

خواب میں پل دیکھنے کی تعبیر

The meaning of seeing a bridge in a dream?

یہ بھی پڑھیں : خواب میں پگڑی دیکھنے کی تعبیر

پل بناتے دیکھنا : راحت و آرام پائے گا دولت ہاتھ آئے گی

پل دیکھنا : پل خواب میں کوئی بڑا آدمی یا حاکم ہے کس کی وجہ سے لوگ اپنی مراد تک پہنچتے ہیں

پل سے گزرنا : دلی مراد بر آئے گی حکومت سے فیض حاصل ہوگا مال و زر جمع کرے گا

پل صراط دیکھنا : راہ راست پر چلے گا مشکلات سے خلاصی پائے گا گناہوں سے بچے گا

پل صراط سے گرنا : رنج و بلا میں مبتلا ہوگا کفر و شرک میں گرفتار ہوگا

پل صراط سے گزر جانا : بڑی مصیبت دور ہوگی راہ آخرت کے لیے نیک عمل کرے گا

پل صراط سے گزرنا : مصیبت اور بیماری سے نجات حاصل کرے راہ راست پر چلے گا

پل کمزور دیکھنا : حاکم وقت پر مصیبت پڑنے کا باعث ہے

یہ بھی پڑھیں : وزیر اعلی حمزہ شہباز صاحب! ترقی کا سفر ٹیل سے شروع کریں


Post a Comment

1 Comments

click Here

Recent