The meaning of seeing a fairy in a dream.
یہ بھی پڑھیں : خواب میں پروں کو گرتے دیکھنے کی تعبیر
پری بدصورت دیکھنا : غم و دکھ کی دلیل ہے
پری خوش رو دیکھنا : بلند مرتبہ و حصول علم و دولت ہے اگر بیمار ہوگا شفاء پائے گا
پری کا گردن سے پکڑنا : عزت مرتبہ اور بزرگی کی دلیل ہے دیکھے کے پری نے اس کو گردن کے بل گرایا ہے تو اس کی دلیل ہے کہ مرتبہ اور بزرگی سے گر جائے گا
0 Comments