Ticker

6/recent/ticker-posts

خواب میں پلک دیکھنے کی تعبیر

The meaning of blinking in a dream?

یہ بھی پڑھیں : خواب میں پلاٹ دیکھنے کی تعبیر

پلک گرنا : دلیل ہے کہ اس کا دین خراب ہوگا

پلکیں حرکت کرتی دیکھنا : بیماری اور نقصان میں مبتلا ہوگا

پلکیں خوبصورت دیکھنا : خوبصورت عورت اور دولت ملے گی

پلکیں مڑی دیکھنا : اس کو اسی قدر مال کا نقصان ہوگا اور پلکوں کو حرکت دیکھنا بیماری میں پر دلیل ہے

یہ بھی پڑھیں : اینٹی کرپشن بہاولپور نے جرم ثابت ہونے پر پولیس آفیسر کو آٹھ سال قید کی سزاء سنا دی

Post a Comment

0 Comments

click Here

Recent