Police arrest five accused, including Naika
رحیم یارخان( نیشن آف پاکستان نیوز آن لائن، محمد خرم لغاری سے) تھانہ سی ڈویژن پولیس کا چھاپہ برائی کے لیے عورتیں سپلائی کرنے والی نائکہ رنگے ہاتھوں گرفتار، تفصیل کے مطابق تھانہ سی ڈویژن کے سب انسپکٹر اظہر عباس کو اطلاع ملی کی غلام مریم نامی نائکہ پیسوں کے عوض برائی کے لیے عورتیں سپلائی کرتی ہے جس پر انہوں نے عباسیہ ٹاؤن سے ملحقہ ظفر آباد کے قریب نائکہ کو چار عورتوں کو ساتھ لے کر برائی کے لیے گاہکوں کو ڈیل کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیا اور جسم فروشی کے لیے پیسوں کے عوض عورتوں کی سپلائی کرنا تسلیم کیا جس پر انہوں نے پانچوں ملزمہ خواتین کو حسب ضابطہ کاروائی کرتے ہوئے گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا۔
0 Comments