لاڑکانہ(نیشن آف پاکستان نیوز آن لائن) لاڑکانہ کے مغرب میں 23 کلومیٹر دور ضلع قمبر شہدادکوٹ سم شاخ کے قریب پیاز کی بیجائی کرنے والے مزدور دوران کام درخت کے نیچے بیٹھ کر دوپہر کا کھانا کھا رہے تھے کہ ان پر آسمانی بجلی آگری جس سے وکا شاخ کے رہائشی 3 مزدور محمد امین وکو، اسحاق اور محمد خان جاں بحق ہوگئے
0 Comments