خواب میں پیشاب دیکھنے کی تعبیر
Interpretation of seeing urine in a dream?
پیشاب خون کا کرتے دیکھنا : پیٹ کا لڑکا مر جائے گا یا روزگار میں خلل زبردست آئے گا
پیشاب دودھ کا کرنا : دیکھے کہ اپنے پیشاب کے راستے سے دودھ نکال رہا ہے تو دلیل ہے کہ وہ فطرت کے ٖخلاف عمل کر رہا ہے
پیشاب سے آگ نکلنا : خواب میں براستہ آگ آنا قوت والے بیٹے کی علامت ہے
پیشاب سے بلی نکلنا : کسی عورت سے بیٹی پیدا ہونے کی دلیل ہے
پیشاب سے پرندہ نکلنا : پیشاب کے مقام سے پرندہ نکلنا بقدر صحت پرندہ بیٹا پیدا ہونے کی علامت ہے
پیشاب شراب کا کرنا : دیکھے کہ پیشاب کی جگہ شراب آئی ہے تو دلیل ہے کہ اپنے مال میں فضول خرچی کرے گا
پیشاب عورتوں کو کرتے دیکھنا : زیادہ شہوت ہوگی جماع کرنے کے راضی ہوگا
پیشاب قبروں پر کرنا : برے لوگوں میں شمار ہوگا
پیشاب قرآن پر کرنا (نعوذبااللہ) : دیکھے کہ پیشاب قرآن پر کررہا ہے (نعوذبااللہ) تو یہ بیٹے کے حافظ ہونے کی دلیل ہے
پیشاب کا رک جانا : پیشاب کا رک جانا یا مشکل کے ساتھ آنا کبھی صاحب خواب کے اموار مین عجلت اور عدم استقامت کی دلیل ہے
پیشاب کپڑے پر کرنا : بیٹا نیک ہوگا لیکن زنا سرزرد ہوگا اور فسق و فجور و بے حیائی کثرت سے کرئے گا
پیشاب کرتے دیکھنا : پیشاب سے دھواں اٹھتا دیکھے تو جس سے تمام عالم تارک ہو تو اس علاقہ کا حاکم بنے گا علم و دولت سے حاصل کرئے گا شہرت ہوگی
پیشاب کسی پر کرنا : کسی جان پہچان کے آدمی پر خود کو پیشاب کرتے دیکھے تو دلیل ہے کہ وہ اپنا مال خرچ کرکے اس کو رسواء کرے گا
پیشاب کنویں میں کرنا : خواب میں خود کو پیشاب کرتا دیکھنا مال خرچ کرنے کی دلیل ہے
پیشاب کھڑے ہوکر کرنا : مال فضول کاموں میں خرچ کرے گا
پیشاب گدھے کا دیکھنا : مہلک مرض میں افاقہ ہوگا مگر کسی کام میں بدنامی ہوگی
پیشاب محراب میں کرتے دیکھنا : اس کا لڑکا حاکم سردار ہوگا لیکن صاحب خواب خود گمراہ ہوگا
پیشاب ناک میں کرنا : دیکھے کہ وہ اپنی ناک میں پیشاب کررہا ہے تو دلیل ہے کہ وہ حرام میں مبتلا ہوگا
پیشاب نہر میں کرنا : حرام کام کرے گا اور خادم یا عورت کی وجہ سے مشکل میں پھنس جائے گا
0 Comments