تالو درد کرنا : اگر تالو درد کرتا ہے اور سوجا ہوا ہے تو دلیل ہے کسی کا حق دینے سے انکار کرے گا
تالو دیکھنا : دیکھے کہ اس کا تالو اور اندر سے منہ اس قدر دراز ہے کہ گلا اس کی درازی سے بند ہوگیا ہے دلیل ہے کہ دنیا پر حریص ہوگیا اور لوگوں کی غیبت کرے گا اگر دیکھے کہ اس کا تالو نیچے کے لب تک آیا ہے دلیل ہے کہ اس کے کام رک جائیں گے اور اگر دیکھے کہ اس کا تالو دراز ہے اور اس کو کاٹ کر گرایا ہے دلیل ہے کہ حرص اور لالچ کو ترک کرے گا اور لوگوں کی غیبت سے باز آئے گا
0 Comments