کفالت پروگرام بحال احساس والوں کو بھی رقم کی منتقلی ہوگی
لاہور (نیشن آف پاکستان نیوز آن لائن، ذرائع سے) آنے والے چار ہفتوں کے دوران کسی بھی تاریخ کو 14000 کی رقوم منتقل کردی جائیں گی ساتھ ہی پہلے کے لوگ جنہیں احساس راشن ملتا تھا ان کے بھی 2000 منتقل ہو جائیں گے اور احساس راشن کی نئی رجسٹریشن بھی شروع ہو جائے گی
اس کے علاوہ احساس تعلیمی وظائف کی رقوم بھی منتقل ہو جائیں گی آپ لوگ احتیاط کیجئے گا سنٹر یا کنیکٹ شاپ والے آپ کی رقوم چھپا کے کاٹ نہ لیں ڈیوائس پر اپنی رقم دیکھ کر ہی انگوٹھا لگائیں تاکہ بعد میں کسی پریشانی کا سامنا نہ کرنا پڑے جب رقوم منتقل ہو جائیں گی تو حکومت پنجاب کی جانب سے باقاعدہ اعلان کیا جائے گا اور ساتھ ہی سنٹرز کو بھی فعال کر دیا جائے گا
یہ بھی پڑھیں : گاؤں "سالار واہن تھہیموں والا" تک کا سفر
14000 kaise check karen
کافی سارے لوگ پریشان ہیں اور پوچھ رہے ہیں کہ کیا ہم رقم چیک کرنے کہیں جائیں تو انہیں یہ بتانا ہے کہ فی الحال حکومت نے صرف چند ہی لوگوں کو اس سال کی دوسری قسط بھیجی ہے اور باقاعدہ طور پر اگلے چار ہفتوں میں ہی رقوم منتقل کریں گے تحمل اور صبر سے کام لیں اور حکومتی اعلان کے بعد ہی سنٹرز پر جائیں تا کہ آپ کو خوامخواہ کا چکر نہ لگانا پڑے۔
0 Comments