لدھیانہ خاندان کی برصغیر پاک و ہند میں بے شمار ناقابل فراموش خدمات ہیں مولانا فضل الرحمن
ملتان (نیشن آف پاکستان نیوز آن لائن) لدھیانہ خاندان کی برصغیر پاک و ہند میں بے شمار ناقابل فراموش خدمات ہیں مولانا فضل الرحمن ترجمان جمیعت علمااسلام و پی ڈی ایم حافظ عثمان لدھیانوی کی سربراہ جےیو آئی و پی ڈی ایم مولانا فضل الرحمان سے انکی رہاٸش گاہ پر ملاقات ملاقات میں موجودہ جماعتی و سیاسی صورتحال پرگفتگو کی گٸی اس موقع پر مولانا فضل الرحمان نےکہا کہ لدھیانہ خاندان کی برصغیر پاک و ہند میں بے شمار ناقابل فراموش خدمات ہیں
مولانا فضل الرحمان نے حافظ عثمان لدھیانوی کی سیلاب متاثرین کے لٸے خدمات کو بھرپور سراہا اور شاباش دی اس موقع پر مولانا فضل الرحمان کو مولانا محمد انوری رح کی کتاب کا تحفہ بھی عثمان لدھیانوی کی طرف سے دیا گیا
اس موقع پر مولانا فضل الرحمان کے بیٹے وزیر مواصلات مولانا اسعد محمود بھی موجود تھے
0 Comments