Ticker

6/recent/ticker-posts

خواب میں تاریک اندھیرا دیکھنے کی تعبیر

Interpretation of seeing darkness in a dream?

یہ بھی پڑھیں : خواب میں تار خط دیکھنے کی تعبیر


تاریک رات دیکھنا : غم و دکھ میں مبتلا ہوگا مصیبت میں گرفتار ہوگا

تاریک رات میں بھٹکنا : دین میں کمزوری کا باعث ہے اسلام سے دوری کی دلیل ہے

تاریک رات میں چلنا : اگر راستہ پر چلے تو ایمان کامل ہوگا سرخروئی پائے گا بزرگی حاصل ہوگی

تاریک گزرگاہ دیکھنا : دین سے گمراہ ہوگا برے کاموں میں مشغول ہوجائے گا

تاریکی اندھیرا دیکھنا : رنج و غم میں مبتلا ہونے کی دلیل ہے

تاریکی بڑھتی دیکھنا : شہر میں وباء پڑنے کا باعث ہوگا کفر و شرک اور گمراہی کا باعث ہے

تاریکی گھٹتی دیکھنا : گمراہی سے ہدایت پائے گا بیماری سے شفاء پائے گا

یہ بھی پڑھیں : ٹرانس جینڈر بل قرآن وسنت سے متصادم ہے مولانا محمد امجد خان

Post a Comment

0 Comments

click Here

Recent