Ticker

6/recent/ticker-posts

Establishment of Khawajsara Press Club in Muzaffargarh

مظفرگڑھ میں خواجہ سراء پریس کلب کا قیام

مظفر گڑھ ( نیشن آف پاکستان نیوز آن لائن ) مظفرگڑھ میں خواجہ سرا پریس کلب کا قیام خواجہ سرا پریس کلب کے بانی شان احمد شانی نے اپنی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل کی اور کہا کہ آئے روز نئے نئے مختلف قسم کے پریس کلبز کھل رہے ہیں جہاں صحافت جیسے مقدس پیشے کا کھلم کھلا مذاق اڑایا جا رہا ہے

Establishment of Khawajsara Press Club in Muzaffargarh

یہ بھی پڑھیں : خواب میں تھپڑ مارنے کی تعبیر

خواجہ سراء پریس کلب صحافی برادری کے حقوق کے لیے قیام میں لایا گیا ہے انہوں نے کہا بہت جلد ہم اپنی خواجہ سراء سمیت دیگر افراد میں عہدے بانٹنے والے ہیں اس سلسلے میں مظفر گڑھ کی تمام تحصیلوں میں ہمارے رابطے ہوچکے ہیں انشاءاللہ ہم صحافی بھائیوں کے حقوق کے لیے شانہ بشانہ کھڑے ہیں

Post a Comment

0 Comments

click Here

Recent