Ticker

6/recent/ticker-posts

Four men and women were arrested in a police raid on Qahab Khana

پولیس کا قحبہ خانہ پر چھاپہ چار مرد و زن گرفتار

رحیم یارخان ( نیشن آف پاکستان نیوز آن لائن محمد خرم لغاری سے) تھانہ سٹی اے ڈویژن پولیس کا برائی کے اڈے پر چھاپہ چار مرد و زن ملزمان گرفتار، مقدمہ درج۔

Four men and women were arrested in a police raid on Qahab Khana

یہ بھی پڑھیں : سرکاری و عوامی عہدے، اختیارات اور سرکاری تحائف

 تفصیل کے مطابق ڈی ایس پی سٹی سرکل محمد اسلم خان اور ایس ایچ او تھانہ اے ڈویژن حسن اقبال کی زیر نگرانی سب انسپکٹر صدام حسین کا دیگر اہلکاروں کے ہمراہ دوران گشت و پڑتال جرائم مخبر کی اطلاع پر بھٹہ کالونی میں برائی کے اڈے پر چھاپہ مار کر نعمان، نعیم، سمیرا اور حاجراں رنگے ہاتھوں گرفتار کرتے ہوئے وٹک رقم بھی برآمد کر لی اور ان کے خلاف حسب ضابطہ کاروائی عمل میں لاتے ہوئے مقدمہ درج کر لیا ہے۔

Post a Comment

0 Comments

click Here

Recent